اغراض و مقاصد

مدرسہ محمودیہ کے اغراض و مقاصد

  • قرآن کریم کو تجوید و قرأت کے ساتھ تعلیم کا انتظام کرنا۔
  • طلبہ کو علوم دینیہ و علوم عصریہ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ اسوۂ نبی اکر م ﷺ کے طرز پر طلبہ کی تربیت کرنا۔
  • ایثار وقربانی کے ساتھ احساس اور ذمہ داری پیداکرنا۔
  • غریب ونادار طلبہ کی مفت تعلیم وتربیت قیام وطعام کا انتظام کرنا۔
  • مسلم معاشرہ سے جہالت و ناخواندگی ،مغرب پرستی اور عریانیت کو دور کرکے اسلامی تعلیم وتربیت کو عام کرنا ۔
  • وقتاً فوقتاًعامة المسلمین کو درپیش مسائل کی صحیح رہنمائی کرنا نیز مشاہیر علمائے کرام کے مواعظ حسنہ سے عوام میں دینی حمیت وغیرت پیداکرنا۔



اپنا قیمتی وقت دینے کے لئے بہت شکریہ