آئینۂ مدرسہ
مدرسہ محمودیہ ایک نظر میں
- ادارہ کا نام و پتہ مدرسہ محمودیہ تجوید القرآن شیرپورہ اوجلاں، تحصیل پوکرن، ضلع جیسلمیر
- تاسیس ۱۴۲۰ھ مطابق ۱۹۹۹ء
- بانی و مہتمم عارف با للّہ حضرت مولانا قاری محمد امین صاحب دامت برکاتہم
(مہتمم دارالعلوم پوکرن ، صدر جمعیۃ علماء راجستھان و صدر رابطہ مدارس اسلامیہ راجستھان) - سرپرست حضرت مولانا مفتی محمد امین صاحب استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند
- معیار تعلیم شعبۂ اطفال، تحفیظ القرآن، تجوید و قرأت، دینیات و فارسی، انگریزی و کمپیوٹر، مڈل اسکول
- امدادی طلباء 310
- غیر امدادی طلباء 49
- کل طلباء و طالبات 359
- مدرسین و ملازمین 33
مدرسہ کے مختلف شعبہ جات سے فارغین کی تعداد
- مدرسہ میں ۱۴۲۰ھ سے ۱۴۴۰ھ تک ناظرہ قرآن کریم مکمل کرنے والے کل طلبہ کی تعداد ۲۳۵ ہے
- شعبۂ تحفیظ القرآن سے حفظ مکمل کرنے والے طلبہ کی تعداد ۵۶ ہے
- مدرسہ کے نصاب کی تکمیل کے بعد دارالعلوم پوکرن کے شعبہ عا لمیت میں جانے والے طلبہ کی تعداد ۴۲ ہے جن میں سے ۴ خوش نصیب طلبہ تو عالم بن کر مدارس میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور شعبۂ قرأت سے ۵ طلبہ نے قرأت کی تعلیم مکمل کر کے وہ اپنے مخصوص لب ولہجہ میں قرآن کریم کی خدمت میں مصروف ہے ،اور ایک طالب علم دارالعلوم دیوبند میں شعبۂ افتاء کی تعلیم حاصل کررہاہے اور تقریباً ۲۱ طلبہ مادر علمی دارالعلوم پوکرن کی آغوش میں اپنی علمی تشنگی سے سیراب ہورہے ہیں ۔