تعاون

مدرسہ کے تعاون کی آسان شکلیں

  • بارگاہ رب العزت میں فلاح و نجات کی دعائیں کرنا ۔
  • تنظیم و ترقی اور نظام کار کے لئے مفید مشورے ۔
  • حسب مقدور مالی تعاون کرنا ۔
  • پہلے سے معاون ہو تو اپنے تعاون میں حسب موقعہ اضافہ کرنا ۔
  • تعمیر میں خصوصی امداد بشکل نقد، سیمنٹ، سریا، اینٹ وغیرہ دینا۔
  • کسی نادار یتیم طالب علم کی دوران تعلیم مکمل کفالت کی ذمہ داری لے لینا۔
  • مستحق طلباءکے لئے بمد زکوة، صدقات، عشر، چرم قربانی وغیرہ عطیات سے بذریعہ سفراءیا منی آرڈر یا ڈرافٹ وغیرہ رقم روانہ فرمانا ۔
  • اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے نقد رقم یا سامان مدرسہ میں وقف کرنا۔
  • مدرسہ کے کتب خانہ میں درسی یا غیر درسی کتب، قرآن پاک عنایت کرنا۔
  • مدرسہ کی عمارت کا کوئی کمرہ یا کوئی حصہ مکمل کروادینا وغیرہ۔

تعاون کیسے کریں

جو حضرات براہ راست "مدرسہ محمودیہ تجوید القرآن " کے منصوبوں کی تکمیل اور ترقیات میں شریک ہونے کے لئے اپنے عطیات ، زکوٰة وصدقات وغیرہ کی رقوم ارسال کرنا چاہتے ہیں وہ یا تو اپنے حلقہ میں پہنچے ہوئے سفراءکو رقوم دیکر رسید حاصل کر لیں یا پھر براہ راست ادارہ کو منی آرڈر ، ڈرافٹ یا چیک کے ذریعہ اپنی رقوم ارسال کر سکتے ہیں وصولیابی کے بعد انشاء اللہ رسید ارسال کر دی جائے گی۔
ڈرافٹ یا چیک پر صرف یہ لکھیں :

Madarsa Mahamudiya Tajvidul Kuraan Sansthan Ujlan

مدرسہ ہذا کے بینک اکاؤنٹ میں براہ راست (آن لائن ) فنڈ ٹرانسفر کے لئے بینک اکاؤنٹ کی تفصیل درج ذیل ہے ۔

مدرسہ کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیل

Madarsa Mahamudiya Tajvidul Kuraan Sansthan Ujlan
Account No.: 41010200000457
Bank Name : Bank Of Baroda, Pokhran
IFSC Code : BARB0POKHRA [Fifth Digit is Zero]




اپنا قیمتی وقت دینے کے لئے بہت شکریہ