ضروریات اور منصوبے
مدرسہ محمودیہ کی فوری ضروریات اور منصوبے
- 10/ درسگاہوں کی تعمیر
- طلبہ کو سنت نبوی ﷺ کے مطابق ایک ساتھ کھانا کھلانے کے ایک دارالطعام کی تعمیر
- طلبہ کے رہنے کے لئے 15/ رہائشی کمروں کی تعمیر
- ایک لاکھ لٹر والی پانی کی ٹنکی کی تعمیر
- عصری تعلیم کے لئے مستقل نئی عمارت کی تعمیر
- مدرسہ کے لئے صدر گیٹ کی تعمیر